دکان میں داخل ہو کر یہ پڑھ لیں ،گا ہکوں کا رش لگ جائے گا،انتہائی آزمودہ وظیفہ

آج نیوز! کاروبار نہیں چلتا،دکان پر گاہگ نہیں آتے ۔ یہ عمل پڑھا اور کرنا شروع کردیا۔ اس سے الحمدللہ کاروبار بہت بہتر ہو گیا ہے۔آج کل کے دور میں ہر انسان رزق حلال کے لئے پریشان ہے۔اور روزی بہت کم ہو گئی ہے اور رزق میں برکت ہی نہیں ہے۔پیسہ ہاتھ میں نہیں رہتا اور کاروبار میں مندی ہے ۔جس سے گھر کا گزارا مشکل سے ہوتا ہے۔اور انسان قرض کے بوجھ تلے دب جاتا ہے۔جس سے انسان بہت سی مشکلوں میں گرفتار ہو جا تا ہے۔

اسلام ہمارے لئے ایک مکمل ظابطہ حیات ہے۔ جو ہماری زندگی کے ہر پہلو میں ہماری رہنمائی کرتا ہے اور ہماری زندگی کو آسان بنا دیتا ہے۔آج کا وظیفہ ان افراد کے لئے ہے جن کا کاروبار نہیں چل رہا ہے۔دکان میں گاہک نہیں آتے ۔یہ و ظیفہ ہر فرد کر سکتا ہے ۔جن کا کاروبار اچھا ہے ان کے کاروبار میں برکت ہو گی اور جن کا کاروبار نہیں چل رہا وہ خوشحال ہو جائیں گے۔یہ بہت ہی مجرب عمل ہے اور اسکی برکت سے ہر مشکل آسان ہو جا ئے گی۔عمل : دکان کھولنے سے پہلے اول و آخر تین بار درود شریف اور 70 بار ’’یَاغَنِیُّ یَامُغْنِیُ‘‘پڑھیں اور پھر دکان کھولیں ۔ان شاء اللہ رزق اور کاروبار میں برکت ہوگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں